تخلیق اور جدت سے یوں خوگر ہوئے ہیں ہم دے چکے فیشن شوز کو بھی اک منفرد رنگ چھپ نہ سکے گا راز یہ اس ‘کیٹ واک‘ سے برہنگی کےعورتوں کوسکھلا رہے ہیں ڈھنگ