گالوں کی لالی ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

گالوں کی لالی
میں نے نظروں کو پھیر کے
شامت ہے ٹالی

Rate it:
Views: 566
21 Nov, 2013