مل سکتی ہے اماں انسان کو کیسے ؟ لوٹ مار کا جب ہرطرف بازار گرم ہو سب کوتعصب سےنجات ملے کیسے دوسرے کےلئے گر کلیجہ نہ نرم ہو