گر میں دہشت گردی کا مارا
میں مفلس بے بس بےکارہ
میرا چین ایسی میں پوشیدہ
میں جیسا بهی ہوں یک نعرہ
گر جینا بهی دشوار ہے
مجهے اپنے وطن سے پیار ہے
بے برگ و نوا بے دست و پا
بے آب و رنگ بے شک بے جا
یہ جتنے خامیاں ہم میں ہیں
بے صبری میں بهی یہ نعرہ
گر جینا بهی دشوار ہے
مجهے اپنے وطن سے پیار ہے
گر وقت برا ہے سو گزرا
امید پہ امید بڑا سرمایہ
اب وقت نوید لایا سازند
ہے بے باک با ہمت کا نعرہ
گر جینا بهی دشوار ہے
مجهے اپنے وطن سے پیار ہے