پہلے سیکھو قرینہ منصوبہ بنانے سے کوئی کبھی بیچ چوراہےکے بستی بسائی نہیں جاتی حصول اقتدار ہےکچھ آساں نہ حکمرانی کرنا دھرنوں جلسوں سےحکومت گرائی نہیں جاتی