تصویر کائنات میں ہم رنگ یوں بھریں صحرا کو آب دشت کو گلزار کر چلیں ذرہ ہو آفتاب کا ہم پلہ و ہم نشیں انساں کو شس جہات کا دلدار کر چلیں