گمشدہ جنت

Poet: By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas, USA

تُو جا بسی ہے زمیں کے اندر
تیری خوشبو آتی ہے آسماں سے
نہ تُو دور ہے نہ تُو پاس ہے
تجھے اے ماں! لاؤں کہاں سے؟

Rate it:
Views: 2012
25 Oct, 2016
More Mother Poetry