گناہ اور ثواب، سزا اور جزا کی بھول بھولیوں میں پھنس کر آدمی کسی مسلئے پر ٹھنڈے دل سے غور نہیں کر سکتا۔