گنجوں کے جوڑے

Poet: Sayed Faraz Bukhari Summaar By: Sayed Faraz Bukhari, Lahore

ان گنجوں کے جوڑے نےکڈ پٹاکے چھوڑے ہیں
ملک میں جنے پیسےتھےپےگئےسارے تھوڑے ہیں
مولوی فضلو ،کے کاموں نےڈیزل مہنگا کر دِتا ہے
ایرانی کھو وی اس کے اگےپےگئے سارے تھوڑے ہیں
گلو ، پومی ، بلو ، رانا، گاما ، کاکا ، انہا،بلا
جنے وی کن ٹُٹےلبھےان نےسارے جوڑے ہیں
پرویزشیدا،احسن لنگڑا،آصف ڈنگا،رفیق دا منڈا
جو وی نہلے نہسنے والے،ان نے سارےموڑےہیں
ان گنجوں کے جوڑے نےکڈ پٹاکے چھوڑے ہیں
ملک میں جنے پیسےتھےپےگئےسارے تھوڑے ہیں
 

Rate it:
Views: 743
24 Aug, 2014