گوشت کھاتا ہوں میں بس عید کے دن ہی یارو

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Rawalpindi

گوشت کھاتا ہوں میں بس عید کے دن ہی یارو
ویسے پکتی ہے ہر اک روز میرے گھر میں دال

سوچتا ہوں کہ سیاست کو شروع کر دوں یہاں
اس میں ملتا ہے ہر اک چیز سے بڑھ کر مال

Rate it:
Views: 468
13 Oct, 2014