گویا آج عید کا دن ہے

Poet: By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAM

گویا آج عید کا دن ہےاور ہم غم زدہ سےہیں
آج بھی ہمارےبخت بد نے پلٹا نہیں کھایا

بڑی سی پرفیوم کی بوتل جسےتحفےمیں دی تھی
باقی سب لوگ تو گلےملنےآئےایک وہی ظالم نہیں آیا

Rate it:
Views: 498
09 Aug, 2012