گویا رب کو تو منا لے گا

Poet: rizwana By: rizwana, toronto

مقام ے غنا پا لے گا
قناعت کو جب اپنا لے گا
فقر کو گلے لگا لے گا
گویا رب کو تو منا لے گا
 

Rate it:
Views: 401
26 Jul, 2013
More Religious Poetry