گِرا یا نظروں سے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

 اُسکی پہچان کا یہ کیا نتیجہ نکلا
سچ کو بھی جھوٹ جان کر گِرا یا نظروں سے

Rate it:
Views: 565
30 Jan, 2023