زرپرستی ہی ہومذہب جہاں سوچ کامحور دولت اس جگہ پر سیاسی وجمہوری عمل کا کیا کہنا جہاں قاعدہ قانون کوئی ہونہ ہی دستور واصول اس سیاست سےتوبہتر ہےگھر میں بیٹھے رہنا