گھنٹیاں
Poet: By: Rizwana Khan, karachiہنسی کی گھنٹیاں سی بجتی ہیں
دھیمی آواز میرے کانوں میں
دور سے آرہی ہے
تم شاید
وقت کے پنے پلٹ کر
اپنی اور سب دوستوں کی
شرارتیں یاد کر کر کے ہنس رہے ہو
More Friendship Poetry
ہنسی کی گھنٹیاں سی بجتی ہیں
دھیمی آواز میرے کانوں میں
دور سے آرہی ہے
تم شاید
وقت کے پنے پلٹ کر
اپنی اور سب دوستوں کی
شرارتیں یاد کر کر کے ہنس رہے ہو