Add Poetry

گیا ہوگا

Poet: A Rehman Khan By: A Rehman Khan, Sargodha

دل یہ میرا کدھر گیا ہوگا؟
ریزہ ریزہ بکھر گیا ہو گا

تیرے کوچے میں گر نہیں آیا
شاید ! مجنوں وہ مر گیا ہو گا

رات گریہ میں کیوں کٹی میری؟
زخم الفت، ابھر گیا ہو گا

بیچ رستے میں چھوڑنے والے
کیسے تنہا تو گھر گیا ہو گا؟

تم آئے ہو ملنے شامی سے
'اٗس' کے پیچھے نگر گیا ہو گا

Rate it:
Views: 1240
07 Sep, 2018
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets