ھم نے کہا تھا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمشکلوں میں گھیر کر
ھم تمہارا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
قیامت بھی آئیں تو ساتھ نہیں چھوڑیں گے
ھم کسی سے ایسے وعدے نہیں کرتے
لیکن تم سے کیے وعدے نہیں بھولیں گے
More Friendship Poetry
مشکلوں میں گھیر کر
ھم تمہارا ساتھ نہیں چھوڑیں گے
قیامت بھی آئیں تو ساتھ نہیں چھوڑیں گے
ھم کسی سے ایسے وعدے نہیں کرتے
لیکن تم سے کیے وعدے نہیں بھولیں گے