ھمدردی
Poet: TAHA RAFIQUE By: TAHA RAFIQUE, Chichawatniدفتر میں کسی سرکاری تنہ
افسر تھا کوئی اداس بیٹھ
کہتا تھا کہ تنخواہ ھو گئی پوری
مہینہ ابھی آدھا گزرا
گزریں باقی دن اب کیسے
مہنگائی نے کر دیا کباڑہ
سن کر افسر کی آہ و زاری
کلرک کوئی پاس ھی سے بولا
حاضر ھوں مدد کو جان و دل سے
کلرک ھوں اگرچہ ذرا سا
کیا غم ھے جو تنخواہ ھو گئی پوری
میں تمھاری خالی جیبیں بھروں گا
ھیں وہی لوگ جہاں میں اچھے
آتے ھیں جو کام افسروں کے
More Funny Poetry






