نیا سفر ، نیا ھمسفر ، نئے سپنے نئی رتوں سے شناسائی ، تجھکو راس آئے میں محفلوں کا تمنائی ، چاہتوں کا اسیر دعا کرو کہ یہ تنہائی ، مجھکو راس آئے گئے برس تو حوادث کی پرچھائیاں تھیں خدا کرے کہ “نیا سال“ تجھکو راس آئے