ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نام ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کھولی نہیں کتاب، اب بھی کھولنا نہیں
تحقیق میں ہمیں کسی نے کھوجنا نہیں

میں بن گیا ہوں ڈاکٹر اور وہ ہے مولوی
اچھی کمائی ہے کسی سے بولنا نہیں
 

Rate it:
Views: 387
24 Aug, 2013