ہائے بجلی

Poet: Huma By: Huma Imran, AL-KHOBAR

جب تو آئے ایسا لگتا ہے کہ پھر جائے نہیں
لیکن کمبخت ایسا ہوتا نہیں

تو نہیں تو ایسا لگے ہمارے آنگن میں بہار نہیں
تجھے پانا ہمارے نصیب میں نہیں

سردی تو سردی تو گرمی میں بلکل نظر آتی نہیں
اے بجلی ! سارے بل ادا کرنے کے بعد بھی
تو ہماری دسترس میں کیوں نہیں

Rate it:
Views: 848
02 Jun, 2009