ہائے ری قسمت
Poet: Atif Rashid By: Atif Rashid, Islamabadروتا ہوں اب میں ہائے ری قسمت میری کھوٹی سی
کیا کیا گناہ تھا جو ملی بیوی مجھ کو موٹی سی
کبھی حل نہ کر پاؤں گا یہ وہ پرچہ ہے
آمدنی کم اور زیادہ بیوی کا خرچہ ہے
ساڑھی چوڑی دار پاجامہ لہنگا اس پہ ججتا نہیں
کیا کروں میں اک تھان سے کم کپڑا لگتا نہیں
گھومنے گھومانے سسرال جانے میں ہوتی ہے ٹربل
جہاں بھی جائیں ہم لیتی ہے وہ سیٹ ڈبل
اسکے سمارٹ ہونے کی کھودی آس میں نے
اٹھا کر قلم نکال دی دل کی بھڑاس میں نے
More Funny Poetry






