ہاتھ چھوڑ دینے والے کی اپنی اذیت ہے اور ہاتھ چھڑوا لینے والے کی اپنی کہانی ہے لیکن اس عمل میں محبت یتیم ہو جاتی ہے