ہاۓ جوہوس پرست پھولوں کو مسلتے ہیں ہاۓ کیوں نہیں لگتی انھیں کسی ماں کی ہاۓ وہ زندہ پھر رہے ہیں یہاں بھی وہاں بھی ہاۓ کیوں نہیں کچھ کرتی حکومت یہاں کی