ہجر نے آتش بھر دی کیا کر لے گی سردی حد میں رہنے والوں تم نے بھی حد کردی ہم کیونکر جی پائے پوچھتے ہیں بے دردی ماہیوال کے جِیتے جی سوہنی کِیویں مَر دی اب کیا فرق پڑتا ہے گرمی پڑے یا سردی ہجر نے آتش بھر دی کیا کر لے گی سردی