ہر گھڑی موت ہے تعاقب میں عین ممکن ہے یہ کسی لمحے آ کے ہم کو دبوچ لے انجم اور اپنے دریدہ دامن میں مغفرت کا نصاب کچھ بھی نہ ہو