ہرروز مجھے اکساتی رہتی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہمسائی ہر روز مجھے اکساتی رہتی ہے
اپنےحسن پہ شاعری کراتی رہتی ہے
گراسکےحسن کی جھوٹی تعریف نہ کروں
مجھےاپنے بھاہیوں سےڈراتی رہتی ہے
ویسے تو مجھے کوئی اہمیت نہیں دیتی
جب اسےمطلب ہوتو مسکراتی رہتی ہے
مجھےاس کی ہمسائیگی کا بڑا فائدہ ہے
ہرصبح مجھےمفت کا دودھ پلاتی رہتی ہے
اصغرمیرےبل ڈاگ کےگھر ہوتےہوئے
تم ادھر نہ آنا یہ بات سمجاتی رہتی ہے

Rate it:
Views: 336
11 Dec, 2011