ہرسال کچھ ایسے عیدہوتی ہے
عید کےدن اپنی ہی دیدہوتی ہے
کوئی بھی آتانہیں مجھ سےملنے
میری ہر حسرت شہید ہوتی ہے
ماہ صیام کی آمد ہوتے ہی
یوکےمیں گرمی شدیدہوتی ہے
پڑھنےوالےجلد سمجھ جاتےہیں
میری شاعری اتنی جدید ہوتی ہے
پولیس ان کاکچھ نہیں بگاڑ سکتی
جن کہ پاس مال کی رسیدہوتی ہے