ہسپتال کے مزے
Poet: R.K Jazeb By: R.K Jazeb, Jeddahمیرے سسر جو سات دن ہسپتال میں رہے
دیکھا جو وہاں کا حسن تو بستر لگا لیا
سٹاف نرس کی مہربانیوں کا اچھا صلہ دیا
جشن صحت میں ساس نے سوکن کے دکھ سہے
More Funny Poetry
میرے سسر جو سات دن ہسپتال میں رہے
دیکھا جو وہاں کا حسن تو بستر لگا لیا
سٹاف نرس کی مہربانیوں کا اچھا صلہ دیا
جشن صحت میں ساس نے سوکن کے دکھ سہے