ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں

Poet: اکبر الہ آبادی By: vicky, Hyderabad

ہم ایسی کل کتابیں قابل ضبطی سمجھتے ہیں
کہ جن کو پڑھ کے لڑکے باپ کو خبطی سمجھتے ہیں

Rate it:
Views: 2422
17 Jun, 2021