ہم بندے بڑے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMہم بندےبڑے نا چیز ہیں
صرف آپ کےعزیز ہیں
کافی لوگوں کاکہنا ہے
کےہم سب کےدلعزیزہیں
پیاری کی رائےمیں ہم
تھوڑےسےبدتمیز ہیں
میری پڑوسن کہتی ہے
ہم اس کےگلےکاتعویزہیں
More Funny Poetry






