ہم بہک تو جاتے ہیں لیکن گمراہ نہیں ہوتے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم بہک تو جاتےہیں لیکن گمراہ نہیں ہوتے
جان من ایسی حالت میں ہم سدانہیں ہوتے

آپکی شاعری پہ کوئی تبصرہ نہیں کرتا
جب بندہ نواز آپ کےہمراہ نہیں ہوتے

کلام کےساتھ تکیہ کلام بھی چراتےہیں
چوری کرنےوالےاتنےسادہ نہیں ہوتے

وہ لوگ ہر بات کا پہلےمنصوبہ بناتےہیں
اصغر کےخلاف کام بےارادہ نہیں ہوتے

جس کاجتناادھار ہو اصغراتنا ہی لٹاتےہیں
پوری رقم سےکچھ کم زیادہ نہیں ہوتے

Rate it:
Views: 533
18 Sep, 2012