ہم تب نہیں سیکھتے

Poet: ولیم شیکسپیئر By: محمد رضوان, Rawalpindi

ہم تب نہیں سیکھتے
جب چیزیں آسان ہوتی ہیں

ہم تب سیکھتے ہیں
جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں

Rate it:
Views: 552
17 Jan, 2022