ہم جس ظالم کے پرستار ہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI , BIRMINGHAMہم جس ظالم کے پرستار ہیں 
 سنا ہےوہ بڑےفنکار ہیں
 
 ناز اٹھانےکی نوکری چاہیے
 کئی سالوں سے بیکار ہیں
 
 کسی اجنبی سےدوستی کریں گے
 آشناتو سبھی ہم سےبیزار ہیں
 
 ہمیں گھور کےنا دیکھیے جناب
 آپ کی ایک نظر کےطلبگار ہیں
 
 میرے دل میں پیدل چلےآؤ
 یہاں کے سبھی راستے ہموار ہیں
More Funny Poetry






