ہم دوستی کی جنت ہیں
Poet: Mir By: Hassan, Rawalpindiوقت گزرے گا حم بکھر جائیں گے
کون جانے ہم کدھر جائیں گے
ہم دوستی کی جنت ہیں یاد رکھنا
جہاں تنہائی ملی وہاں نظر آئیں گے
More Friendship Poetry
وقت گزرے گا حم بکھر جائیں گے
کون جانے ہم کدھر جائیں گے
ہم دوستی کی جنت ہیں یاد رکھنا
جہاں تنہائی ملی وہاں نظر آئیں گے