ہم دونوں کی محبت کے فسانےبنیں گے انڈین فلموں کےرومانی گانےبنیں گے فلم انڈسٹری پہ ہمسائی چھاجائےگی سبھی لوگ ہمارےدیوانےبنیں گے پڑوسن سےبےوفائی نہ کروں گا ہم دونوں کےبڑےعاشقانےبنیں گے