ہم سوئےتھےبالوں میں خضاب لگاکر
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: ASGHAR KALYAL, BIRMINGHAMہم سوئےتھےبالوں میں خضاب لگا کر
وہ خواب میں چلےآئےحجاب لگاکر
ان کےچہرےپہ رونق آجاتی ہے
ہم جب سلام کرتےہیں آداب لگاکر
ہماری زندگی میں بہار آجاتی ہے
جب میرےگھرآتےہیں گلاب لگاکر
آج کس کی تلاش میں نکلےہو
اتنا بڑا چشمہ اصغرصاحب لگاکر
More Funny Poetry






