ہم سے تو کسی کام میں سیاست نہیں ہوتی
پیروں کےمریدوں کی طرح منافقت نہیں ہوتی
پیر ہو کرجاہل مریدوں سےغیرقانونی کام کراکر
کیاپیروں کوان باتوں کی کبھی ملامت نہیں ہوتی
معاشرےکہ ان ڈاکوؤں کے بارےکچھ نہ لکھوں
اس کےسواکبھی پوری میری عبادت نہیں ہوتی
ان کےمریدوں سےقرآن وحدیث کی بات کرو
تو وہ ان جاہلوں سےکبھی برداشت نہیں ہوتی
جو لوگ گمراہی کی راہوں پہ چل پڑتےہیں
خداکہ در سےنصیب انہیں ہدایت نہیں ہوتی
اس وقت تک میری شاعری میں نکھارنہیں آتا
جب تک حدسےڑیادہ میری مخالفت نہیں ہوتی