ہم عجیب لوگ ہیں ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi

ہم عجیب لوگ ہیں
ہیں مطمئن بلا کے
بے شمار روگ ہیں
 

Rate it:
Views: 428
28 Feb, 2014