ہم غریبوں سے کوئی عرض حال نہیں کرتا خوشیوں سےکوئی ہمیں مالامال نہیں کرتا اس سے جب فون نہ کرنےکاسبب پوچھتاہوں کہتا ہے ان دنوں کام میرا موبائل نہیں کرتا