ہم لوگ جس کواپنےپیارکا تعویز پلاتےہیں نہ جانےکیوں وہی ہم سےبچھڑ جاتےہیں میرےتعویزوں کاان پہ الٹا ہی اثرہوتاہے پھرساری عمروہ لوگ لوٹ کر نہ آتے ہیں اگر آج پڑوسن سےاچھےمراسم ہوتے تو پوچھتاکہ وہ کس سےتعویزلکھواتےہیں