ہم نے تمہارا کِیا بِگاڑا تم نے ہمارا کِیا کباڑا تم نے ہماری روح کو تڑپایا تم نے ہمارے دِل کو ساڑا ہم نے تمہارا کِیا بِگاڑا تم نے ہمارا کِیا کباڑا