Add Poetry

ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں

Poet: kashif imran By: kashif imran, Mianwali

ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
نہ سندھی ہم ، نہ بلوچی ہم
نہ پنجابی ہم اور نہ ہم پٹھان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
دنیا بھی جانتی ہے اور ہم کو مانتی ہے
ہمت اور جرات کے ، ہم نشان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
اپنا پاک وطن ہے ، یہ تو ایک چمن ہے
اس کی ہم شان ہیں ، اس کی ہم آن ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
اپنے وطن کی خاطر جاں اپنی لٹا دیں گے
اس کی خاطرسب ایک ہیں ، ہم یک جان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں
ہم پاکستان ہیں ، ہم پاکستان ہیں

Rate it:
Views: 534
27 Sep, 2016
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets