ہم پڑوسن کی چاہت کے گرداب میں پھنسےہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم پڑوسن کی چاہت کےگرداب میں پھنسے ہیں
وہ کئی دن سے میرے خواب میں پھنسے ہیں
سپنوں میں وہ جتنےبھی سوال دے گئے تھے
ہم آج تک ان سب کے جواب میں پھنسےہیں
جس دن سے وہ ہمیں تنہا روتا چھوڑگےہیں
اس دن سے آنسوؤں کےسیلاب میں پھنسےہیں
وہ بڑے پیار سےآداب و تسلیمات کہنا ان کا
مسلمان ہمیشہ سلام و آداب میں پھنسےہیں

Rate it:
Views: 629
13 Dec, 2011