ہم پڑوسنوں کا بڑا خیال کرتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم پڑوسنوں کا بڑا خیال کرتے ہیں
ان کےبگڑے کام بحال کرتے ہیں
جب وہ دیدار دیے بنا چلےجاتےہیں
کئی دن اس بات کا ملال کرتےہیں
ان سے دودھ مانگناچھوڑ دیا ہے
وہ پھر بھی نہ ربط بحال کرتےہیں
میرےپیار کی مستی میں کھو کر
پردےبندکر کےدھمال کرتے ہیں

Rate it:
Views: 395
07 Dec, 2011