ہم کو بنا کے اپنا وہ اپنوں میں ہے مگن ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

ہم کو بنا کے اپنا وہ اپنوں میں ہے مگن
جب سے ہوئے ہیں اُس کے، ہم اپنوں میں غیر ہیں

Rate it:
Views: 352
03 Oct, 2013