ہم گھائل ہو گے۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

بچ نہ پاہے نظر کہ ساحر سے
ہم گھائل ہو گےپہلی نظرسے

جب سے ہماری آنکھ لڑی ہے
دنیا سے ہو گے ہیں بے خبرسے

ہمارےدل میں محبت ہی محبت ہے
پھر بھی کوئی پیار نہیں کرتا اصغر سے

Rate it:
Views: 275
27 Apr, 2016