ہمارا اقبال رخصت ہوا
Poet: Muhammad Jawad Shayeq By: Muhammad Jawad Shayeq, London
قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال
کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال
عِلم و حِکمت ،فلسفہ و عشق و ادب
قدرت کا نایاب ہی شاہکار ہے اقبال
More Allama Iqbal Poetry

قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال
کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال
عِلم و حِکمت ،فلسفہ و عشق و ادب
قدرت کا نایاب ہی شاہکار ہے اقبال