Add Poetry

ہمارا خان عمران خان

Poet: Awaze Shayeq By: Awaze Shayeq, Islamabad
Hamara Khan Imran Khan

لگے گا نعرہ جان جان
آئے گا ہمارا خان خان
بچائے گا ہمارا پاکستان
آئے گا ہمارا خان خان
جس کا ہو گا بیٹ نشان
آئے گا ہمارا خان خان
میرے وطن کی ہے جو شان
آئے گا ہمارا خان خان
ہو جائیںگے تجھ پر قربان
آئے گا ہمارا خان خان
شاہیں جیسی جسکی ہے اڑان
آئے گا ہمارا خان خان
ہوگی بند دشمن کی دکان
آئے گا ہمارا خان خان
چل قدم بڑھا اے نوجوان
آئے گا ہمارا خان خان
منافق ہو گا اب پشیمان
آئے گا ہمارا خان خان
نکالیں گےدل کےسب ارمان
آئے گا ہمارا خان خان
کہےہر بچہ ہر پیر و جوان
آئے گا ہمارا خان خان
لگاؤ یہ نعرہ سب اخوان
آئے گا ہمارا خان خان
اب ہوگی دنیامیں پہچان
آئے گا ہمارا خان خان
ضد نہ کر اے میری جان
بات میری اب تو بھی مان
آئے گا ہمارا خان خان
 

Rate it:
Views: 1038
14 Apr, 2013
More Patriotic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets