وجود و جہہ لا الہ الا اللہ
لوگ اُمتی محمد رسول اللہ
عطاَ خداوندی ماہ ر مضان۔ اللہ اللہ
حیران ہیں یہ کفار و نصاریٰ
کیسے و جود میں یہ ارض پا ک آیا
مان گئے یہ کفار و نصاریٰ
ہے کوئی اس کا چلانے والا
دعا ہے یہ رب سے نعیم
رہے سایہ اس پہ رب العلمین
آمین ثم آمین